106۔ غرور

لَا تَکُنْ عِنْدَ النَّعْمَاءِ بَطِراً وَلَاعِنْدَالْبَاْسَاءِ فَشِلًا۔ (خط ۳۳) نعمتوں کی فراوانی کے وقت کبھی مغرور نہ ہو اور سختیوں کے موقع پر کمزوری کا مظاہرہ نہ کرو۔ انسان کو اپنے نفس پر اتنا کنٹرول ہونا چاہیے کہ ہوا کے رُخ بدلنے سے اس کا رُخ نہ بدلتا رہے۔ آرام و آسائش اور مشکلات و … 106۔ غرور پڑھنا جاری رکھیں